ہم Rotterdam میں (BGGZ/SGGZ) ہونے کے ناتے محتلف شکایات کے لئے تشخیص (Diagnose) و علاج معالجہ اور نفسیاتی مدد مہیاہ کرتے ہیں۔کیونکہ ہم Intake اورعلاج کے لئے Waitlist کے بغیر کام کرتے ہیں اس لئے بہت تھوڑے سے وقت میں آپ مختلف قسم کے (Neuro)ماہرین نفسیات سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ ہم آپ کو جلد سے جلد آپ کی زہنی طاقت میں واپس لانے کے لئے ہر ممکن کوشش کرتے ہیں۔

 

 
ہمارے ادارے میں آپ کو مندرجہ ذیل مسائل کی تشخیص مہیا کی جائے گی:
 
- Depressive disorder
- (Anxiety disorder (PTSD, Compulsion, Phobias
- Austism spectrum disorder
- ADHD
- Personality problems

اوپر بیان کئے گئے مسائل کو حل کرنے کے لئے ہم مندرجہ ذیل عوامل سے آپ کی مدد کر سکتے ہیں:

 
Neuropsychological research
Personality research
IQ research
ADHD screening
Austism screening

 

Uninsured علاج کی سہولت:

ہم Insured care  لے علاوہ Uninsured care  کی سہولت بھی مہیا کرتے ہیں جس میں آپکی دیکھ بھال کے علاوہ کوچنگ / علاج مہیا کیا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ گھریلومسائل کے لئے تھراپی و مشورہ، نیند میں خرابی، Burnout کے لئے معاونت اور کوچنگ کی جاتی ہے۔Uninsured session  کے لئے ہم 80 یورو فیس فی سیشن چارج کرتے ہیں۔

 
Burnout (Prevention)
Relationship Coaching
Labour Coaching
Personal effectiveness
Mourning and loss processing
Independent (Neuro) Psychological diagnostics
 

اگر آپ چاہیں تو Intake میں کسی اپنے عزیز کو تشخصی معلومات کے لئے ساتھ لا سکتے ہیں تاکہ آپ کی فراہم کردہ معلومات کے ساتھ ساتھ ان کی مہیاہ کردہ تفصیل کو بھی شامل کیا جائے۔ اس چیز کے امکان واضع ہیں کے اگر آپ عام ملاقاتوں میں بھی اپنے کسی قریبی عزیز کو بھی ساتھ لانا چاہیں تو اپنے پریکٹیشنر کے مشورے سے، آپ ایسا کر سکتے ہیں۔

 

علاج میں معاونت کے لئے، ہم E-health بھی استعمال کرتے ہیں۔

 

پریکٹیشنر اورآپ:

آپ کے مسائل اور آپ ہمارے لئے مرکزی اہمیت کے حامل ہیں اسی لئے آپ اور آپ کے پریکٹیشنر کے درمیان ہم آہنگی ہماری پہلی ترجیح ہے تاکہ جوپریکٹیشنر آپ کے ساتھ بیٹھے وہ آپ کو مکمل طور پر حل کر سکے۔

ہمارے پاس مختلف عمر کے، مرد/ خواتین، محتلف ثقافت اور زبان سے تعلق رکھنے والے پریکٹیشنر (Neuro) ماہر نفسیات، نوجوانوں کے ماہرِنفسیات، طبی ماہر نفسیات،GZ ماہر نفسیات اور Psychotherapy / کلینکل ماہر نفسیات کے طور پر کام کرتے ہیں۔

علاج کی سب سے عام اقسام جو ہمارے پریکٹیشنر آپ کو مہیاہ کر سکتے ہیں وہ یہ ہیں:MBCT, EFT, DGT, ACT, EMDR MBT, IPT, CGT   شیڈول تھراپی، ملٹی سسٹم تھراپی اور سائکو ڈینامک تھراپی۔

محتصراََ، اس بات کے امکانات واضع ہیں کہ ہم آپ کو آپ کی ضرورت اور مرضی کے مطابق پریکٹیشنر سے ملوا سکتے ہیں۔ ہم اس بات کا پورا خیال رکھتے ہیں کہ آپ کے ساتھ ہونے والے پہلے انٹرویو کے بعد آپ کے مسائل کو پریکٹیشنر نے مناسب طریقے سے حل کیا اور اطمنان نا ہونے کی صورت میں ہم آپ کے مشورہ سے پریکٹیشنر کو تبدیل کر سکتے ہیں۔

علاج کی ٹیم ہفتہ بھر آپ کی حدمت میں حاضر ہے۔

پیر سے ہفتہ صبح 9سے رات 9 بجے تک۔ 

ہفتے کے دن پریکٹیشنرز کے ترجیحی  اوقات صبح 9سے شام 5کے درمیان ہوتے ہیں، لیکن اگر آپ کا کام /مطلہ /گھریلو معاملات کی وجہ سے شام تاخیر یا ہفتہ کے روز ملاقات کرنا چاہتے ہوں تو Appointment لے کے ایساکرنا ممکن ہے۔